Urdu Conclave 2026

Dr. Kameshwar Prasad

ڈاکٹر نے بتایا کہ اس مرض میں مبتلا ہونے کے بعد مریض کو اٹھنے بیٹھنے میں دشواری ہوتی ہے۔ ابتدائی مراحل میں مریض کو باتھ روم میں اٹھنے بیٹھنے میں دشواری ہوتی ہے لیکن اگر وہ کوشش کرے تو اٹھ کر بیٹھ سکتا ہے۔ لیکن آہستہ آہستہ اس کی مشکلات بڑھنے لگتی ہیں۔