Dr. Kalimullah Viral Video: ‘بھگوا جہاد’ کا بیان وائرل ہونے پر ڈاکٹر کلیم اللہ نے کیا کہا، یہاں جانئے تفصیل
ہندواڑہ کے اننوان گاؤں میں اپنے پہلے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کلیم اللہ نے کہا، "ایسی شادیوں کو ہندوستانی قانون کے تحت تحفظ حاصل ہے اور کسی کو اعتراض کرنے کا حق نہیں ہے۔" اس جلسہ عام میں جماعت اسلامی کے سینئر اراکین بھی موجود تھے۔