Tamil Nadu Election 2026: تصویر جو دل جیت لے! 99 برس کی عمر میں ووٹ ڈال کر مثال قائم، جانئے کون ہیں وہ جس کی وزیر اعظم مودی نے کی تعریف؟
وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی ڈاکٹر ہانڈے کے اس عمل کی بھرپور تعریف کی۔ انہوں نے ان کی پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے ہوئے لکھا، ”یہ ایک انتہائی اہم پیغام ہے۔ مجھے امید ہے کہ زیادہ سے زیادہ نوجوان ووٹنگ میں حصہ لیں گے اور ہمارے جمہوری نظام کو مزید مضبوط بنائیں گے“۔




