Health News: جوانی میں بھی ہاتھ پیر کانپنے لگتے ہیں، جانئے اس کی اہم وجہ
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اسپائنل سیریبیلر ایٹاکسیا نامی ایک جینیاتی کیفیت ہے۔ اس میں بھی ہاتھوں اور پیروں میں کپکپاہٹ کا مسئلہ جوانی میں ہی نظر آتا ہے۔ ایسی حالت میں جب یہ بیماری مزید بڑھ جاتی ہے تو انہیں اپنا توازن قائم کرنے میں بھی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔




