Dr. Ashok Lahiri Meets PM Modi: نیتی آیوگ کے نو مقررہ نائب چیئرمین ڈاکٹر اشوک لاہڑی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے کی ملاقات
ڈاکٹر اشوک لاہڑی کا شمار بھارت کے سینئر ترین ماہرینِ معاشیات میں ہوتا ہے، جن کا کیریئر چار دہائیوں سے زائد پر محیط ہے۔ انہوں نے مختلف اہم عہدوں پر خدمات انجام دی ہیں، جن میں چیف اکنامک ایڈوائزر، فنانس کمیشن کے رکن اور ایشین ڈیولپمنٹ بینک، ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف شامل ہیں۔





