Dr Ammar Rizvi Letter to Elon Musk: ایلون مسک عالمی امن کی ذمہ داری سنبھالیں، سابق کارگزار وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عمار رضوی نے خط لکھ کر کی اپیل
اترپردیش کے سابق کارگزار وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عمار رضوی نے ایلون مسک کو خط لکھ کر خلائی سائنس میں ان کی کامیابیوں پر مبارکباد دی۔ ساتھ ہی مکمل جوہری تخفیف اسلحہ اور عالمی امن کے لیے قیادت کرنے کی اپیل کی۔





