Bharat Express DD Free Dish

Dorji Khandu State Convention Center

امت شاہ نے کہا کہ ’وائبریٹ ولیجیز پروگرام‘ (وی وی پی) ملک بھر کے سرحدی گاؤں کی ترقی کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ پہلے ان دیہات کو ملک کا ’آخری گاؤں‘ کہا جاتا تھا، لیکن وزیر اعظم مودی نے اس سوچ کو تبدیل کرتے ہوئے انہیں ملک کے ’پہلے گاؤں‘ کا درجہ دیا۔