Bharat Express DD Free Dish

Donation Probe

جے رام رمیش نے کہا کہ کانگریس ابتدا ہی سے سپریم کورٹ کی نگرانی میں آزاد، غیر جانب دار اور قابل اعتماد تحقیقات کا مطالبہ کرتی رہی ہے۔ انہوں نے کہا ’’105 واقعات کے بعد بھی اگر ہمیں چوری کی گئی کل رقم کا علم نہیں ہے تو تحقیقات ختم کرنے کی جلدی کیوں ہے؟