Who Is Celebs Designer Dolly Jain: کون ہیں ڈالی جین؟ نیتا امبانی کو ساڑی پہنانے کے لئے کرتی ہیں لاکھوں روپئے چارج
جام نگرمیں چل رہے امبانی فیملی کے جشن کا آج دوسرا دن ہے۔ اس موقع پرامید کی جا رہی ہے کہ نیتا امبانی بھی انڈین لُک کیری کرسکتی ہیں۔ انڈن لُک کے لئے امبانی فیملی کی پسند ڈالی جین ہیں، جو نیتا امبانی کو ساڑی پہنانے کے لئے لاکھوں روپئے چارج کرتی ہیں۔