Rohit Sharma becomes doctor: روہت شرما کا تبدیل ہوا نام! ‘ہٹ مین’ کے بعد اب اس خاص نام سے پہچانے جائیں گے ٹیم انڈیا کے سابق کپتان
بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی روہت شرما کے نام ایک اور بڑی کامیابی جُڑ گئی ہے۔ پونے کی اجنکیہ ڈی وائی پاٹل یونیورسٹی نے انہیں اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا ہے۔ کرکٹ کے میدان میں شاندار چھکوں سے شائقین کا دل جیتنے والے روہت شرما اب ’ڈاکٹر روہت شرما‘ کہلائیں گے۔
Dr Priti Adani Receives A Second Doctorate: اڈانی فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن ڈاکٹر پریتی اڈانی کو دوسرے ڈاکٹریٹ اعزاز سے نوازا گیا
اڈانی فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن کو سماجی خدمات میں نمایاں کردار پر دتہ میگھے انسٹی ٹیوٹ آف ہائیر ایجوکیشن اینڈ ریسرچ (DMIHER) کی جانب سے اعزازی ڈگری سے نوازا گیا۔
Devendra Fadnavis Doctorate Degree: جاپان کی اس مشہور یونیورسٹی نے مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس کو دی ڈاکٹریٹ کی ڈگری
جاپان کے کویاسن یونیورسٹی نے مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ اور بی جے پی کے سینئرلیڈر دیویندرفڑنویس کو ڈاکٹریٹ آف فلاسفی کی اعزازی ڈگری سے سرفراز کیا ہے۔ یونیورسٹی کے کانووکیشن تقریب میں فڑنویس کو یہ ڈگری دی گئی۔





