Loud DJ Noise Harmful for Health: کیا ڈی جے کے تیز شور سے جا سکتی ہے جان؟ دل کی دھڑکن سے بلڈ پریشر تک، صحت پر پڑتے ہیں خطرناک اثرات
شادی بیاہ اور آئے دن منعقد ہونے والی مذہبی یاتراؤں میں 100 ڈیسی بل سے زیادہ شور بن سکتا ہے خطرناک، دل کے مریضوں، نوزائیدہ بچوں اور بزرگوں کے لیے خاص طور پر احتیاط ضروری





