Urdu Conclave 2026

District Magistrate

جماعت اسلامی ہند نے میمورنڈم کے ذریعے جو اہم مطالبات پیش کیے ہیں ۔ان میں حکومت سے انہدامی کاروائی پر فوری روک لگانے کا مطالبہ شامل ہے۔ ‎جماعت اسلامی ہند نے یونیورسٹی کی 38 عمارتوں کو منہدم کرنے کے حکم پر فوری پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ جماعت نے کہا کہ 30 جولائی 2026 کی مقررہ آخری تاریخ قریب ہے، اگر انتظامیہ اپنے انہدامی فیصلے پر عمل کرتی ہے تو یہ طلبہ برادری کے لیے سنگین نا انصافی ہوگی۔

خواتین کو بااختیار بنانے کی سمت ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے 13 اضلاع کی کمان خواتین ضلعی مجسٹریٹس کے حوالے کر دی گئی ہے۔ اس اقدام کے بعد اتر پردیش ملک میں سب سے زیادہ خواتین ڈی ایم رکھنے والی ریاستوں میں دوسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔

سپول کے ڈی ایم ساون کمار نے چھاتاپور بلاک دفتر کا اچانک معائنہ کیا، کئی ملازمین غیر حاضر ملے، تنخواہ کٹوتی اور سخت کارروائی کی وارننگ۔

الیکشن کمیشن نے 6 ریاستوں میں ایس آئی آر کی ڈیڈ لائن بڑھا دی ہے۔ 5 ریاستوں میں ایک ہفتے کی توسیع کی گئی ہے، جبکہ یوپی کو 31 دسمبر تک کا موقع دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ ووٹر لسٹ اپڈیٹ کرانے کے لیے کیا گیا ہے۔ اب ڈرافٹ لسٹ 16 دسمبر کو جاری ہوگی۔

ڈائریکٹر نے اپنے خط (22 جنوری 2024 کو) میں واضح طور پر کہا کہ "ضلع مجسٹریٹ نے آٹھویں تک کی کلاسوں کو معطل کرنے کا حکم دینے سے پہلے ریاستی محکمہ تعلیم سے اجازت نہیں لی تھی۔

فیلکس اسپتال کے بانی ڈاکٹر ڈی کے گپتا نے کہا کہ بہتر صحت کے لیے صفائی بہت ضروری ہے۔ ایسے میں سب کو صفائی کو اپنانا ہوگا اور دوسرے لوگوں کو بھی صفائی کے بارے میں آگاہ کرنا ہوگا۔