Five Minor Girls Missing from Shelter Home: بہار کے بیگوسرائے کے سرکاری شیلٹر ہوم سے پانچ کم عمر لڑکیاں لاپتہ، انتظامیہ میں مچی کھلبلی، پولیس نے شروع کی تلاش
پولیس نے لاپتہ کم عمر لڑکیوں کی تلاش کے لیے خصوصی تحقیقاتی ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔ ضلع اور اس سے ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن جاری ہے، جبکہ شیلٹر ہوم اور اطراف کے علاقوں میں نصب نگرانی کے کیمروں کی ریکارڈنگ کا بھی باریک بینی سے جائزہ لیا جا رہا ہے تاکہ کوئی اہم سراغ مل سکے۔
Kerala Sexual Abuse Case: کیرالہ جنسی زیادتی کیس، ضلع سطح کی ایتھلیٹ سے 5 سال سے ہو رہا تھا جنسی استحصال، 62 افراد پر الزام، جانئے یہ ہولناک معاملہ
پتھنمتھٹا سی ڈبلیو سی کے چیف وکیل این راجیو نے کہا کہ یہ معاملہ 15 دن پہلے کمیٹی کے سامنے آیا تھا۔ انہوں نے کہا، ’’میں نے لڑکی سے کہا کہ وہ اپنی ماں کے ساتھ کمیٹی کے سامنے رپورٹ کرے۔ اس کی کاؤنسلنگ کی گئی اور اس نے ایک ماہر نفسیات کے سامنے کھل کر بتایا کہ وہ 13 سال کی عمر سے جنسی استحصال کا سامنا کر رہی ہے۔‘‘





