Bharat Express DD Free Dish

diplomatic achievements

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں پہلگام دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ اعلامیے میں سرحد پار دہشت گردی، دہشت گردوں کی مالی معاونت اور انہیں محفوظ پناہ گاہیں فراہم کرنے کے خلاف مؤثر کارروائی پر زور دیا گیا ہے۔

بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی اپنا چھ روزہ تین ملکی دورہ مکمل کر چکے ہیں۔ انڈونیشیا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے اس دورے کے دوران وزیر اعظم مودی کو غیر معمولی پذیرائی اور اعزازات سے نوازا گیا۔ ان کے دورے کو سفارتی اعتبار سے اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں امریکہ کی معروف گلوکارہ میری مِلبین نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم مودی اور وزیر اعظم ایشیبا نے سینڈائی میں سیمی کنڈکٹر فیکٹری کا دورہ کیا اور بھارت اور جاپان کے درمیان سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ اور سپلائی چینز میں تعاون کے امکانات پر گفتگو کی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا کہا ہے کہ اگر وہ ایران-اسرائیل یا روس- یوکرین جیسے تنازعات بھی ختم کرا دیں تو بھی انہیں نوبل امن انعام نہیں دیا جائے گا۔