Students welcome free online coaching scheme: وزیر اعظم مودی کی مفت آن لائن کوچنگ اسکیم کا طلبہ نے کیا خیرمقدم، ’گیم چینجر‘ قرار دیا
ملک کے دیگر حصوں کے طلبہ نے وزیر اعظم کے اعلان کو سراہا ہے، موجودہ دور میں معیاری تعلیم اور کوچنگ حاصل کرنا ایک بڑا چیلنج ہے، ایسے میں مفت آن لائن کوچنگ طلبہ کے لیے ایک مؤثر سہولت ثابت ہوسکتی ہے۔
First Digital and Bag-Less Class in Jammu: آشریہ تنظیم کی مدد سے جموں کشمیر میں پہلی بار اسکولی تعلیم میں ڈیجیٹل لرننگ ایکو سسٹم کا آغاز
بھارتی ودیا مندر، سینئر سیکنڈری اسکول امپھالا، جموں میں ہے۔ یہ جموں کشمیر اور لداخ کی پہلی کلاس بن جائے گی جہاں تمام طلباء کو ٹیبلیٹ تک رسائی حاصل ہو گی۔ ساتویں جماعت میں پڑھنے والے طلباء اپنے ٹیبلٹس پر پورے نصاب تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔





