PLI scheme for 11 pharma products rolled out: گیارہ دواساز مصنوعات کے لیے PLI اسکیم کا آغاز، مجموعی طور پر 41 مصنوعات شامل، 6,940 کروڑ روپے کا بجٹ مختص
ان مصنوعات میں نيومايسن، جينٹامايسن، ايريتهرومايسن، اسٹریپٹومايسن، ٹیٹراسائکلین، سیپروفلوکساسن اور ڈائکلوفیناک سوڈیم شامل ہیں





