Deepak Tijori defrauded: فلم فنڈنگ کے نام پر دیپک تجوری سے 2.50 لاکھ روپے کی ٹھگی، تین افراد کے خلاف مقدمہ درج
دھوکہ دہی کا احساس ہونے پر دیپک تجوری نے ممبئی کے بانگور نگر پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی۔ پولیس نے 13 جنوری 2026 کو کویتا شِباگ کپور، فوزیہ آر سی اور ایک نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ فی الحال پولیس تینوں ملزمان کی تلاش میں مصروف ہے اور پورے معاملے کی گہرائی سے تفتیش کی جا رہی ہے۔





