HC Orders on Dhruv Rathee’s Controversial Video: دھرو راٹھی کی متنازع یوٹیوب ویڈیو پر دہلی ہائی کورٹ سخت، جی اے سی کو 15 دن میں فیصلہ لینے کا حکم، جانئے کیا ہے معاملہ
وکیل امیتا سچدیوا نے 21 مارچ 2026 کو دھرو راٹھی کی جانب سے یوٹیوب پر اپ لوڈ کی گئی ’’کیا ہندو بیف کھا سکتے ہیں؟ کیرالہ اسٹوری 2 کا پردہ فاش’’ کے عنوان سے ویڈیو پر اعتراض کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔
Delhi Election Results 2025: دہلی میں کیوں ہاری AAP؟ یوٹیوبر دھرو راٹھی نے بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے بتائی وجہ
دہلی اسمبلی انتخابات -2025 میں، بی جے پی نے زبردست جیت درج کی ہے اور 27 سال بعد اقتدار میں واپس آئی ہے۔ اس الیکشن میں وزیر اعلی اروند کیجریوال اور منیش سسودیا جیسے بڑے لیڈر اپنی سیٹیں نہیں بچا سکے۔
Dhruv Rathee: ہتک عزت کیس میں دھرو راٹھی نے عدالت میں داخل کیا جواب، بی جے پی لیڈر نے دائر کیا تھا مقدمہ
بی جے پی لیڈر سریش نکھوا نے "گوڈی یوٹیوبرز کو میرا جواب" کے عنوان سے ویڈیو پر دھرو راٹھی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے۔
عدالت نے ہتک عزت معاملے میں 6 اگست کو پیش ہونے کے لئے یوٹیوبر دھرو راٹھی کو دیا حکم
دھرو راٹھی نے اسی ماہ ایک ویڈیواپنے یوٹیوب اکاؤنٹ پرپوسٹ کیا تھا، جسے ہتک عزت بتاتے ہوئے بی جے پی لیڈرسریش کرمشی نکھوا نےعدالت میں عرضی داخل کی ہے۔
Dhruv Rathee: دھرو راٹھی کے نام پر پیروڈی اکاؤنٹ سے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کی بیٹی پر کی گئی جعلی پوسٹ، ایف آئی آر درج
دھرو راٹھی ایک مشہور یوٹیوبر ہیں۔ وہ روہتک، ہریانہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنی اسکولی تعلیم دہلی سے کی اور پھر جرمنی سے انجینئرنگ کی۔ یوٹیوب کے ساتھ ساتھ وہ سوشل میڈیا پر اثر انداز بھی ہیں۔
Dhruv Vs Dabur Juice Case: دھرو راٹھی اور ڈابر کے درمیان فروٹ جوس کا تنازع ختم، ویڈیو میں تصاویر کو کرنا پڑے گا دھندلا
29 فروری 2024 کو سماعت کے دوران کارروائی نے ایک نیا موڑ لیا، جب راٹھی نے متنازعہ ویڈیو میں ڈابر جوس سے مشابہہ پیکٹوں کی تصاویر کو دھندلا کرنے پر اتفاق کیا۔ 19 مارچ 2024 کو ڈابر انڈیا لمیٹڈ نے بھی دھرو راٹھی کی اس تجویز کو قبول کر لیا۔




