Bharat Express

Dhirendra Krishna Shashtri

پنڈت دھیریندر کرشنا شاستری کے چھوٹے بھائی شالی گرام گرگ کا نام مارپیٹ اور اس طرح کے دیگر معاملات میں کئی بار سامنے آچکا ہے، جن میں پولیس کارروائی بھی ہوئی ہے۔ ان میں ٹول ٹیکس پر لڑائی کا معاملہ بھی شامل ہے۔

حافظ گنج تھانہ علاقہ کے ریتھورا کے رہنے والے انس انصاری نے اپنے انسٹاگرام پر انہوں نے سناتن دھرم اور اس کے مبلغ پنڈت دھیریندر شاستری کے بارے میں اشتعال انگیز پوسٹ بھی کیا ہے۔ اس نے پنڈت دھیریندر شاستری کو جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی ہے۔

پاکستانی خاتون سیما حیدرنے باگیشور دھام والے دھیریندر شاستری کو پسند کرنے کی بات کہی ہے۔ سیما حیدر نے کہا کہ باگیشور دھام کے دھیریندر شاستری مجھے اچھے لگتے ہیں۔ مجھے ان کی مسکان پسند ہے۔

اپنے بیان پر معافی مانگتے ہوئے، باگیشور دھام سرکار کے پیٹھادھیشور نے کہا، "ہمیں دل کی گہرائیوں سے دکھ اور افسوس ہے کہ ہمارے کسی بھی لفظ سے کسی کا دل مجروح ہوا ہے۔"