Religious Leaders Meet Amit Shah: ہندو مذہبی رہنماؤں نے کی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات، دھرمستھلا معاملے کی این آئی اے جانچ کا کیا مطالبہ
دریں اثنا بی جے پی، جے ڈی ایس اور متعدد دیگر ہندو تنظیمیں بھی این آئی اے کو تحقیقات حوالے کرنے کا مطالبہ کر رہی ہیں۔
Mystery of Alleged Mass Graves in Dharmasthala: کرناٹک کے مقدس شہر دھرمستھلا میں مبینہ اجتماعی قبریں، حقیقت یا سازش؟ جانیے پورا معاملہ
دھرمستھلا بنگلورو سے تقریباً 300 کلومیٹر دور واقع ہے اور یہاں واقع 800 سال پرانا منجوناتھیشور مندر ملک بھر میں مشہور ہے۔




