Dharma Sansad at MahaKumbh: سناتن بورڈ کے مطالبے پر دو حصوں میں بٹ گئے سادھو سنت،دھرم سنسد سے اکھاڑا پریشد نے خود کو کیا الگ
سنتوں کے مطالبے کے مطابق اس بورڈ میں 13 اکھاڑوں کو اہم ذمہ داریاں دی جائے۔ اس میں 200 بڑے مندر شامل ہوں گے۔ دھرم سنسد کے بعد یہ تجویز مرکز کو بھیجی جائے گی۔ جس میں مطالبہ ہے کہ مندروں کو حکومت کے کنٹرول سے باہر کیا جانا چاہیے۔





