Dharma Dhawj first look sun om symbol unveiled: ایودھیا پرچم کشائی تقریب: پہلی تصویر آئی سامنے؛ ’مذہبی پرچم‘ ایثار اور سپردگی کی علامت ؟
ایودھیا میں پرچم کشائی کی تقریب ہونے جا رہی ہے۔ اس کے لیے 20 فٹ لمبا عظیم زعفرانی رنگ کا مذہبی پرچم تیار کیا گیا ہے۔ یہاں دیکھیے پہلی تصویر۔
Sikkim Hosts C20 Summit On ‘Dharma’, Ecology And Media: سکم میں دھرم، ماحولیات، میڈیا اور انٹرٹینمنٹ پر سی-20 سربراہی اجلاس کا انعقاد
گورنر لکشمن پرساد اچاریہ نے اپنے خطاب میں مشورہ دیا کہ سی-20 میں ہونے والی بات چیت کو سکم کے دیہی حصوں اور مجموعی طور پر ہندوستان تک پہنچنا چاہیے۔گورنر لکشمن پرساد اچاریہ نے بتایا کہ سکم ماحولیات کی عبادت کرنے والا معاشرہ رہا ہے اورسکم کے لوگ ماحولیات سے پوری طرح واقف ہیں۔





