PM Modi to chair the fifth National Conference of Chief Secretaries: وزیراعظم مودی 27 اور 28 دسمبر کو دہلی میں چیف سیکریٹریز کی پانچویں قومی کانفرنس کی کریں گے صدارت
چیف سیکریٹریز کی قومی کانفرنس گزشتہ چار برسوں سے ہر سال منعقد کی جا رہی ہے۔ اس کا پہلا اجلاس جون 2022 میں دھرم شالہ میں ہوا تھا، جس کے بعد جنوری 2023، دسمبر 2023 اور دسمبر 2024 میں نئی دہلی میں کانفرنسیں منعقد کی گئیں۔ اس کانفرنس میں تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے چیف سیکریٹریز، سینئر افسران، متعلقہ شعبوں کے ماہرین اور دیگر معزز شخصیات شرکت کریں گی۔
India’s first ‘hybrid pitch’ unveiled in Dharamshala: دھرم شالہ میں ہندوستان کی پہلی ‘ہائبرڈ پچ’ کی نقاب کشائی، جانئے کس نے اسے کیا ہے تیار
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میچوں میں ہائبرڈ پچز کے استعمال کی منظوری دے دی ہے اور اس سال سے چار روزہ کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ان کا استعمال کرنے کا منصوبہ ہے۔
Pro-Khalistan Graffiti in Dharamsala: کرکٹ ورلڈ کپ میچوں سے قبل خالصتانی حامیوں کا دھرم شالہ میں مذموم حرکت، دیوار پر لکھا- خالصتان زندہ باد، تحقیقات شروع
میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ شر پسندوں نے دھرم شالہ میں جل شکتی محکمہ کے دفتر کی دیواروں پر سیاہ اسپرے پینٹ سے خالصتان زندہ باد کا نعرہ تحریر کیا۔





