Bharat Express DD Free Dish

Dhanashree Verma

رائز اینڈ فال شو کو بزنس مین اشنیَر گروور ہوسٹ کر رہے ہیں، جو اپنی بے باک رائے کے لیے مشہور ہیں۔ یہ شو ایمیزون ایم ایکس پلیئر پر روزانہ دوپہر 12 بجے اسٹریم ہوتا ہے، جبکہ سونی ٹی وی پر رات 10:30 بجے نشر کیا جاتا ہے

دھنشری ورما نے پوسٹ میں مزید لکھا، 'منفی چیزیں آن لائن پر آسانی سے پھیل جاتی ہے، دوسروں کی کامیابی کے لیے ہمت اور ہمدردی کی ضرورت ہوتی ہے۔

حالیہ دنوں میں دھنشری نے چہل کی حمایت میں پوسٹ بھی کیا تھا لیکن پھر دونوں نے ایک دوسرے کو سوشل میڈیا پر ان فالو کر دیا اور اس بات کا اظہار کیا کہ ان کی شادی شدہ زندگی میں سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا ہے۔