DGP Appointment: سپریم کورٹ نے ڈی جی پی تقرری معاملے میں 8 ریاستوں کو جواب دینے کا دیا وقت ،یو پی ایس سی سے اسٹیٹس رپورٹ طلب
گزشتہ سماعت میں عدالت نے آٹھ ریاستوں کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کیے تھے۔ عدالت نے وزارت داخلہ اور یونین پبلک سروس کمیشن کے علاوہ اتر پردیش، جھارکھنڈ، آندھرا پردیش، بہار، راجستھان، پنجاب، تلنگانہ اور مغربی بنگال کو یہ نوٹس جاری کیا تھا۔