Pawan Hans Helicopter Emergency Landing: سمندر کے بیچ میں پون ہنس ہیلی کاپٹر کی ایمرجنسی لینڈنگ، بڑا حادثہ ٹلا، سات افراد معجزانہ طور پر محفوظ
انڈمان و نکوبار جزائر میں منگل کی صبح ایک بڑا فضائی حادثہ اس وقت ٹل گیا جب سرکاری فضائی خدمات فراہم کرنے والی کمپنی پون ہنس لمیٹڈ کے ایک ہیلی کاپٹر کو تکنیکی خرابی کے باعث سمندر کے درمیان ایمرجنسی لینڈنگ کرنی پڑی۔ واقعے میں سوار تمام سات افراد بال بال محفوظ رہے۔
Air India Pilot reports defect: ایئر انڈیا کے بوئنگ 787-8 طیارے میں فیول کنٹرول سوئچ میں ممکنہ خرابی، طیارہ گراؤنڈ، ڈی جی سی اے کو دی گئی باضابطہ اطلاع
حالیہ واقعہ فضائی سلامتی کے حوالے سے سنگین سوالات کھڑے کرتا ہے، خاص طور پر ایسے وقت میں جب ایک مہلک حادثے کی وجوہات پر تحقیقات جاری ہیں۔ ایئر انڈیا اور ڈی جی سی اے کی فوری کارروائی کو احتیاطی اور ذمہ دارانہ قدم قرار دیا جا رہا ہے، تاہم مکمل تکنیکی جانچ کے بعد ہی اصل صورت حال واضح ہو سکے گی۔





