India vs New Zealand: پہلے ون ڈے میں سنچری سے محروم رہے کوہلی، نیوزی لینڈ کو 4 وکٹ سے ہرا کر بھارت نے سیریز میں حاصل کی برتری
گل 71 گیندوں پر 5 باؤنڈریز کے ساتھ 56 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، اس کے بعد وراٹ کوہلی نے اننگز سنبھالی۔ کوہلی نے شریس ائیر کے ساتھ تیسری وکٹ کے لیے 77 رنز جوڑتے ہوئے بھارت کا اسکور 234 تک پہنچا دیا۔
Kohli Makes History: کوہلی نے رقم کی تاریخ، بین الاقوامی کرکٹ میں مکمل کیے سب سے تیز 28 ہزار رنز
وراٹ کوہلی اس وقت شاندار فارم میں ہیں۔ انہوں نے آسٹریلیا کے دورے پر ایک ون ڈے میچ میں ناقابلِ شکست 74 رنز بنائے تھے، جس کے بعد جنوبی افریقہ کے خلاف 135، 102 اور ناقابلِ شکست 65 رنز کی شاندار اننگز کھیلیں۔ کوہلی نے دسمبر میں وجے ہزارے ٹرافی میں 131 اور 77 رنز بنا کر سال 2025 کا شاندار اختتام کیا تھا۔
IND vs NZ Test Series: ہندوستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے پہلے نیوزی لینڈ کو لگا بڑا جھٹکا، انجری کے باعث پہلے میچ سے باہر ہوئے ولیمسن، ٹیم میں اس کھلاڑی کو ملی جگہ
نیوزی لینڈ اس وقت ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ ٹیبل میں چھٹے نمبر پر ہے، جب کہ ہندوستان بنگلہ دیش کے خلاف حالیہ سیریز جیتنے کے بعد پہلی پوزیشن پر برقرار ہے۔





