Viksit Bharat 2047: وکست بھارت 2047، آج پیدا ہونے والے بچے کا مستقبل کیسا ہوگا؟ تعلیم، روزگار سے لے کر ٹیکنالوجی تک بدل جائے گی زندگی
وزیر اعظم نریندر مودی کے وکست بھارت 2047 کے ہدف کے تحت آج پیدا ہونے والے بچے کو بہتر تعلیم، روزگار، صحت کی سہولیات اور خود کفیل بننے کے مواقع ملنے کی امید ہے۔ 2047 میں 21 سال کا ہونے والا یہ بچہ کس طرح کی دنیا میں ہوگا، اس کا انحصار تعلیم، اے آئی ٹیکنالوجی، ماحولیات کے تحفظ اور نوجوانوں کو ملنے والے مواقع پر ہوگا۔
Viksit Bharat 2047: بہان نے وکست بھارت @2047 کے لیے عالمی ’برین گین‘ پہل کو دی رفتار
مکر سنکرانتی کے پُرمسرت موقع پر ’’بہان – فار دی رائزنگ بھارت‘‘ نے وزیر اعظم مودی کے وکست بھارت @2047 کے وژن کو عملی شکل دینے کی سمت ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے عالمی ’برین گین‘ پہل کا اعلان کیا ہے۔
PHDCCI National Workshop: وکست بھارت @2047 کی بنیاد بنیں گے اسمارٹ PACS، PHDCCI کی قومی ورکشاپ میں دیہی خوشحالی کا روڈمیپ تیار
نئی دہلی میں PHDCCI کی قومی ورکشاپ۔ پی ایچ ڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام قومی ورکشاپ، ملک بھر سے پالیسی ساز، تعاونی شعبے کے قائدین اور PACS کے نمائندوں کی شرکت۔
National Council for Promotion of Urdu Language: خواتین کی ترقی اوربااختیاری کے بغیر @2047 تک وکست بھارت کا تصور ادھورا رہے گا: ڈاکٹر شمس اقبال
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے زیر اہتمام سینٹر فار نریندر مودی اسٹڈیز نئی دہلی کے اشتراک سے انڈیا انٹرنیشنل سینٹر میں اردو ادب میں خواتین کی سماجی،سیاسی اورثقافتی بااختیاری کی عکاسی کے موضوع پر مذاکرہ





