Dev Kohli Passed Away: میں نے پیار کیا’ اور ‘بازیگر’ جیسی کامیاب فلموں کے نغمہ نگار دیو کوہلی کا 81 سال کی عمر میں انتقال
دیو کوہلی کے آخری دیدار کے لیے ان کا جسد خاکی ممبئی میں ان کے لوکھنڈ والا گھر میں دوپہر دو بجے سے رکھا جائے گا۔ ساتھ ہی ان کی آخری رسومات آج ممبئی کے اوشیوارا شمشان گھاٹ میں ادا کی جائیں گی۔