Deoria Murder Case: دیوریا قتل کیس میں 16 ملزمان گرفتار، پولیس دوسروں کی تلاش میں مصروف، ملزمان کے گھر پر بلڈوزر چلانے کی تیاری
میڈیا ذرائع کے مطابق 10 گھنٹے طویل تفتیش کے دوران ضلعی انتظامیہ کو ملزمان کی تمام غیر قانونی تعمیرات کا پتہ چلا۔ جہاں اب بلڈوزر چلانے کی تیاری ہے۔ پولیس انتظامیہ کی کارروائی کا خوف اس قدر پھیل گیا ہے کہ فتح پور اور آس پاس کے چار گاؤں میں شرپسند اپنا گھر چھوڑ کر فرار ہو گئے ہیں۔
Deoria Murder Case: دیوریا قتل کیس میں کانگریس کے ریاستی صدر اجے رائے برہم، کہا- یوپی میں نہیں ہے قانون کی بالادستی، سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ دیں استعفیٰ
کانگریس کے ریاستی صدر نے درد ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے مؤ میں حمایت کی لیکن اتراکھنڈ میں ایس پی نے حمایت نہیں کی۔ یہ تکلیف دہ ہے، پھر بھی لوک سبھا انتخابات کے حوالے سے اعلیٰ قیادت فیصلہ کرے گی۔ تاہم ہم تمام سیٹوں پر تیاری کر رہے ہیں۔
Deoria Murder News: یوپی کے دیوریا میں خونی کھیل، ایک شخص کے قتل کا بدلہ دوسرے خاندان کے 5 افراد کو کیاقتل
جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد شامل ہیں۔ جب کہ دوسری جانب سے ایک شخص کی موت ہو گئی ہے۔ یہ قتل گولی مار کر اور تیز دھار ہتھیاروں سے کیے گئے ہیں۔