Air Quality Deteriorates Again in NCR: این سی آر میں ایک بار پھر فضائی آلودگی میں اضافہ، اے کیو آئی دوبارہ ریڈ زون میں، گھنا کہرا اور سردی بڑھنے کے آثار
محکمہ موسمیات کے مطابق، حالیہ دنوں میں تیز ہواؤں کے باعث اسموگ اور بڑھتی آلودگی پر کسی حد تک قابو پایا گیا ہے، لیکن مکمل راحت نہیں ملی۔ 7 جنوری کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تقریباً 15 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم 6 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔
Dense fog in Delhi: سال کے پہلے دن دہلی-این سی آر کو دھند اور آلودگی نے کیا متاثر، تاخیر کا شکار ہوئیں 21 ٹرینیں
دہلی-این سی آر میں گھنی دھند کی چادر چھائی ہوئی ہے۔ ایسی حالت میں حد نگاہ بہت کم ہو گئی ہے۔ اس کی وجہ سے دہلی آنے والی 21 ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں۔ یہ لگاتار چھٹا دن ہے جب دہلی آنے والی ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں۔





