Turkey Nearing Point of No Return on Democracy: ’’جمہوریت کے معاملے میں ترکیہہ جس راہ پر ہے، وہاں سے واپسی ممکن نہیں…‘‘، امریکی قانون سازوں نے کیا خبردار
امریکہ کے سینئر قانون سازوں اور پالیسی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ترکیہ مسلسل جمہوری طرزِ حکمرانی سے دور ہوتا جا رہا ہے۔ آئندہ ماہ انقرہ میں ہونے والے اہم نیٹو سربراہی اجلاس سے قبل سیاسی جبر، عدلیہ کی آزادی اور اپوزیشن لیڈران کی گرفتاریوں پر تشویش میں اضافہ ہو گیا ہے۔
We cannot give full power to governors: ’’ہم گورنروں کو پوری طاقت نہیں دے سکتے، ایک منتخب حکومت جو اکثریت سے آئی ہے اسے گورنر کی صوابدید کے بھروسے کیسے چھوڑا جا سکتا ہے‘‘: سپریم کورٹ
عدالت عظمیٰ کی پانچ رکنی بنچ نے ریاستی اسمبلیوں سے بلوں کے 90 دن میں منظور یا مسترد کرنے کی ٹائم لائن پر سوال اٹھایا۔ چیف جسٹس نے کہا اگر یہ اختیار دیا گیا تو کیا گورنر بل کو غیر معینہ مدت تک روک سکتے ہیں، جس سے منتخب حکومت متاثر ہوگی۔





