Delta Airlines Emergency Landing: ٹیک آف کرتے ہی ڈیلٹا ایئرلائنز کے طیارے میں زبردست لگی آگ ، سوشل میڈیا پر سامنے آئی ویڈیو
یہ طیارہ تقریباً 25 سال پرانا ہے اور اس میں جنرل الیکٹرک کمپنی کے دو CF6 انجن لگے ہوئے ہیں۔ ڈیلٹا ایئرلائنز نے بتایا کہ پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد بائیں انجن میں خرابی کے آثار ظاہر ہوئے، جس کے باعث پرواز کو واپس لوٹنا پڑا۔
Passenger drunk and forcibly kissed Air hostess: نشے میں دھت مسافر نے فلائٹ اٹینڈنٹ کو زبردستی کس کر کہا تم بہت خوبصورت ہو
ڈیوڈ ایلن برک نے کیبن کریو کو اپنا شکار بنا لیا۔ ڈیوڈ ایلن برک نے جہاز کے گلیارے میں کھڑے ہو کر کیبن کریو کو روکا۔ برک نے کیبن کریو کوکس دینے سے پہلے ان کی تعریف کی





