Raksha Bandhan: رکشا بندھن پر راکھیاں وقت پر پہنچانے کے لیے محکمۂ ڈاک کی خصوصی تیاری، دہلی کے 34 ڈاک خانوں میں خصوصی کاؤنٹر قائم
محکمۂ ڈاک نے صارفین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی راکھیاں اور دیگر ضروری اشیا بروقت روانہ کریں تاکہ مقررہ وقت میں ان کی ترسیل ممکن ہو سکے۔ محکمہ نے محفوظ اور بروقت ترسیل کے لیے 24 اسپیڈ پوسٹ اور 48 اسپیڈ پوسٹ خدمات استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔





