Crime Branch Team at Kejriwal’s Residence: دہلی پولس کی کرائم برانچ کی ٹیم پہنچی اروند کیجریوال کے گھر، اس معاملہ میں نوٹس دینے پہنچی ٹیم
عام آدمی پارٹی کی وزیر آتشی نے بھی بی جے پی پر پارٹی کو توڑنے کا الزام لگایا تھا۔ بی جے پی پر حکومت گرانے کی کوشش کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آتشی نے کہا تھا کہ دہلی کے 7 ایم ایل اے بی جے پی کے رابطے میں ہیں۔