Bharat Express DD Free Dish

Delhi-NCR Weather Updater

محکمہ موسمیات (IMD) نے دہلی-NCR، اتر پردیش، بہار، راجستھان سمیت 15 ریاستوں میں شدید بارش اور 60 سے 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواؤں کا الرٹ جاری کیا ہے۔

دہلی- این سی آر میں آج پورا دن گھنے سیاہ بادل چھائے رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دارالحکومت کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہو سکتی ہے، جب کہ 60 سے 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں بھی چلنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔