Weather Update: اگلے 8 گھنٹوں میں شدید آفت کا خدشہ! ملک کی 17 ریاستوں کے لیے آئی ایم ڈی نے جاری کیا الرٹ
خلیجِ بنگال میں بننے والے کم دباؤ کے علاقے (لو پریشر ایریا) کے اثرات کے باعث ملک کی کئی ریاستوں میں موسلا دھار بارش، آندھی اور آسمانی بجلی گرنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے اتر پردیش، بہار، دہلی، اتراکھنڈ، ہماچل پردیش سمیت 17 ریاستوں کے لیے الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت دی ہے۔
Weather Update: خلیجِ بنگال میں خطرناک موسمی نظام فعال، دہلی، یوپی سمیت کئی ریاستوں میں شدید بارش کا الرٹ
خلیجِ بنگال میں بننے والے فعال کم دباؤ کے علاقے کے باعث ملک کی کئی ریاستوں میں آئندہ سات دنوں تک شدید سے انتہائی شدید بارش کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات نے دہلی، اتر پردیش، بہار، اڈیشہ، اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش سمیت متعدد ریاستوں کے لیے الرٹ جاری کرتے ہوئے عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت دی ہے۔
Heavy Rain in Delhi-NCR: دہلی-این سی آرمیں زبردست بارش، ٹریفک جام سے لوگ پریشان، گھنٹوں کرنا پڑ رہا ہے انتظار، نظامِ زندگی مفلوج
نوئیڈا کے سیکٹر 18، سیکٹر 62، کھوڑا کالونی، بسرکھ روڈ اور سرف آباد سمیت متعدد علاقوں میں سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا۔ اسی طرح گریٹر نوئیڈا کے تلپتا، سورج پور، ہلدوانی موڑ، کسان چوک، کاسنا روڈ اور گریٹر نوئیڈا ویسٹ کی کئی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے باہر گھٹنوں تک پانی بھرگیا، جس کے باعث لوگوں کو گھروں سے نکلنے میں شدید دشواری پیش آئی۔
Weather Update: بتاریخ 9 سے 14 مئی تک آسمان کی پراسرار چال… کہیں گرج چمک، کہیں برفباری تو کہیں لو کا قہر، جانیے آپ کے علاقے میں موسم کا کیا حال رہے گا؟
9 سے 14 مئی تک موسم کا مزاج پراسرار انداز میں بدلنے والا ہے۔ کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی تو کہیں تیز ہوائیں 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلیں گی۔ کچھ علاقوں میں برفباری اور اولہ باری کا بھی امکان ہے۔





