Yuge Yugeen Bharat Museum Delhi: دہلی کے نارتھ اور ساؤتھ بلاک میں بنے گا دنیا کا سب سے بڑا میوزیم، مودی کابینہ نے دی منظوری، 18 لاکھ نوادرات میں جھلکے گی ہندوستان کی شاندار تہذیب
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے ’یگے یگین بھارت میوزیم‘ کی تعمیر کو منظوری دے دی ہے۔ اس میوزیم میں ملک بھر سے منتخب کی گئی تقریباً 18 لاکھ نوادرات کے ذریعے ہندوستان کی ہزاروں سال پرانی تہذیب، فن اور علمی روایات کو پیش کیا جائے گا۔
Delhi Bomb Threat: دہلی میں ایک بار پھر بم کی دھمکی، اسکول اسپتال کے بعد اب میوزیم کو بھیجا گیا میل
حال ہی میں دہلی کے اسکولوں، اسپتالوں، کالجوں اور ہوائی اڈوں پر بھی اسی طرح کے میل موصول ہوئے تھے، لیکن ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ یہ میل کس نے بھیجے ہیں۔





