Bharat Express DD Free Dish

Delhi Ministers

وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے ملک میں ایندھن اور بجلی کی بچت کے لیے کی گئی اپیل کے بعد ملک بھر میں سیاسی اور انتظامی حلقوں میں نمایاں تبدیلیاں دیکھی جا رہی ہیں۔ اتر پردیش سے لے کر مدھیہ پردیش اور مہاراشٹر تک وزراء، اعلیٰ افسران اور جج صاحبان نے اپنی روزمرہ زندگی میں کفایت شعاری اختیار کرتے ہوئے سرکاری اخراجات اور ایندھن کے استعمال میں کمی شروع کر دی ہے۔

ذرائع سے ملی معلومات کے مطابق ای ڈی کی ٹیم راج کمار آنند سے متعلق 9 مقامات پر تلاشی لے رہی ہے۔ ای ڈی کی ٹیم وزیر راجکمار آنند کے گھر کے اندر موجود ہے، جب کہ باہر سخت حفاظتی پہرے ہیں۔ ان کے گھر کے باہر سیکورٹی فورسز موجود ہیں۔

دہلی کے وزراء: لیفٹیننٹ گورنر نے دہلی حکومت کے وزراء کیلاش گہلوت اور راج کمار آنند کو نئے محکموں کی ذمہ داری سونپنے کے سی ایم کجریوال کی تجویز کو منظوری دے دی۔