Bharat Express DD Free Dish

Delhi LG VK Saxena Acquitted

ساکیت عدالت کا فیصلہ، 20 سال پرانے مقدمے میں الزامات ثابت نہ ہونے پر شبہ کا فائدہ دیتے ہوئے عدالت نے ہتک عزت کے مقدمے میں بری کردیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ حال ہی میں عدالت نے وی کے سکسینہ کی جانب سے دائر ایک دوسرے ہتک عزت کیس میں میدھا پاٹکر کو بھی بری کر دیا تھا۔