Bharat Express DD Free Dish

Delhi Kala Utsav

میلے کے انعقاد میں دہلی حکومت کے علاوہ میتھلی-بھوجپوری اکیڈمی، للت کلا اکیڈمی اور مختلف ثقافتی اداروں کا بھی تعاون شامل رہا، جس کے باعث یہ تقریب دارالحکومت کے فنونِ لطیفہ کے لیے ایک مشترکہ ثقافتی پلیٹ فارم بن کر سامنے آئی۔