Delhi NCR Weather: گھنی دھند کی چادر میں لپٹا دہلی-این سی آر، حد نگاہ صفر، ٹرینیں اور پروازیں بھی ہوئی متاثر
جنوری کا مہینہ شروع ہونے والا ہے اور دسمبر تقریباً ختم ہونے کو ہے۔ ایسے میں دہلی-این سی آر میں سردی کی لہر جاری ہے۔ سردیوں میں گھنی دھند لوگوں کے لیے پریشانی کا باعث بن گئی ہے۔
Flight Delay in Delhi: دہلی میں گھنے دھند کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوئیں کئی بین الاقوامی اور گھریلو پروازیں
نیوز ایجنسی اے این آئی نے اطلاع دی ہے کہ سخت سردی کے درمیان کئی لوگوں کو جنوبی دہلی کے ایمس میں رات کی پناہ گاہ میں پناہ لیتے ہوئے دیکھا گیا۔




