Rain wreaks havoc in NCR: این سی آر میں بارش کا قہر، سیلابی علاقے مکمل طور پر ڈوبے، انتظامیہ امدادی کاموں میں مصروف
سیلاب اور پانی جمع ہونے کی صورتحال کے مدنظر ڈاکٹروں نے لوگوں سے خاص طور پر بچوں اور بوڑھوں کی صحت کے حوالے سے محتاط رہنے کی اپیل کی ہے۔ مقامی انتظامیہ نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ افواہوں پر توجہ نہ دیں اور انتظامی ہدایات پر عمل کریں۔
No Respite for Delhi Battling Floods: ملک بھر میں قدرت نے مچادی تباہی، سیلاب سے دہلی کو ابھی کوئی راحت نہیں
دہلی میں ہفتہ 15 جولائی کو بھی درمیانی سے شدید بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے یلو الرٹ جاری کر دیا۔ راجدھانی دہلی میں جمناکے پانی کی سطح میں معمولی کمی آئی ہے۔





