Delhi election results 2025:دہلی میں خوشامدی کی سیاست کا خاتمہ، گڈ گورننس کا نیا دور شروع: مسلم نیشنل فورم
ایم آر ایم کے قومی کنوینر اور میڈیا انچارج شاہد سعید نے کہا کہ دہلی کے لوگ اب جاگ چکے ہیں اور انہوں نے واضح پیغام دیا ہے کہ اب سیاست خوشامد پر نہیں بلکہ اطمینان پر چلے گی۔
Delhi Election Results 2025: دہلی میں2030 میں حکومت بنائے گی کانگریس! AAP کی شکست کے بعد جے رام رمیش کا بڑا دعویٰ
کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے کہا، دہلی انتخابی نتیجہ وزیر اعظم کی پالیسیوں پر منظوری کی مہر نہیں ہے، بلکہ یہ مینڈیٹ فریب، دھوکہ دہی کی سیاست اور اروند کیجریوال کی کامیابیوں کے مبالغہ آمیز دعوؤں کو مسترد کرتا ہے۔
Delhi Election Results 2025: دہلی اسمبلی الیکشن نے کانگریس کو دے دیا بڑا جھٹکا، مسلسل تیسری بارنہیں کھلا کھاتہ
قومی دارالحکومت دہلی میں کانگریس ایک بارپھرکھاتہ نہیں کھول پائی ہے۔ کانگریس مسلسل تیسرے الیکشن میں کھاتہ کھولنے میں ناکام رہی ہے۔





