Delhi MCD by-election result: دہلی ایم سی ڈی ضمنی انتخابات کے نتائج: بی جے پی کو 2 نشستوں کا نقصان، عام آدمی پارٹی اور کانگریس کی کیسی رہی کارکردگی؟
دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کے 12 وارڈوں کے ضمنی انتخابات میں بی جے پی نے 7 نشستیں جیتیں، جبکہ عام آدمی پارٹی نے 3، کانگریس نے 1 اور ایک آزاد امیدوار نے کامیابی حاصل کی۔
Delhi Election Result 2025: ووٹ شیئر میں 2 فیصد کے فرق پر بی جے پی کو ملیں AAP سے 26 سیٹیں زیادہ
دہلی اسمبلی انتخابات میں کانگریس مسلسل تیسری بار اپنا کھاتہ کھولنے میں ناکام رہی ہے۔ سال 2020 میں 4.26 فیصد ووٹوں کے ساتھ کانگریس 62 سیٹوں پر تیسرے اور چار سیٹوں پر چوتھے نمبر پر رہی۔ 2015 میں اس کا ووٹ شیئر 9.71 فیصد تھا۔
PM Modi On Delhi Election Result: بی جے پی کی تاریخی جیت پر وزیر اعظم مودی کا ردعمل، کہا- ترقی اور گڈ گورننس کی جیت
وزیر اعظم مودی بھی دہلی میں بڑی جیت سے کافی پرجوش ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اسے "ترقی اور گڈ گورننس کی جیت" کے طور پر بیان کیا۔
Delhi Election Result 2025: ’’دلّی کے لوگوں نے ’شارٹ کٹ‘ والی راج نیتی کا ’شارٹ سرکٹ‘ کر دیا…‘‘، بی جے پی ہیڈ کوارٹر میں پی ایم مودی نے کیا خطاب
1993 کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب دہلی میں بی جے پی کو واضح اکثریت ملی ہے۔ 1993 میں، پارٹی نے 53 سیٹیں جیت کر حکومت بنائی، جس میں مدن لال کھرانہ، صاحب سنگھ ورما اور سشما سوراج وزیر اعلیٰ بنے۔ اس بار کی جیت کو بی جے پی کے لیے ایک نئی سیاسی شروعات کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
Delhi Election Result 2025: سنگم وہار میں بی جے پی کے چندن چودھری نے درج کی سب سے قریبی جیت، نوٹا سے بھی کم رہا فرق
راجندر نگر سیٹ پر بی جے پی کے امنگ بجاج نے AAP کے درگیش پاٹھک کو 1,231 ووٹوں سے شکست دی۔ بجاج کو 46,671 اور پاٹھک کو 45,440 ووٹ ملے۔ کانگریس کے ونیت یادو 4,015 ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔ اس سیٹ پر 571 لوگوں نے NOTA کو ووٹ دیا۔
Delhi Election Result: انتخابی نتائج کے درمیان ایل جی نے دی ہدایت ، کہا- فائلیں اور دستاویزات سیکرٹریٹ سے باہر نہیں لے جا سکتے
انتخابی نتائج کے درمیان، دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے کہا ہے کہ کسی بھی سرکاری فائل یا دستاویزات کو سکریٹریٹ کے احاطے سے باہر نہیں لے جانا چاہیے۔
Delhi Election Result 2025: ’’بی جے پی ہمیں اس زندگی میں نہیں ہرا سکتی…‘‘، ہار کے بعد کیجریوال کا پرانا ویڈیو وائرل
دہلی کے انتخابی نتائج نے کجریوال کے پہلے بڑے دعوؤں پر فُل اسٹاپ لگا دیا ہے، جس سے ثابت ہوتا ہے کہ بی جے پی نے ایک بار پھر قومی راجدھانی میں اپنا تسلط قائم کر لیا ہے۔
Delhi Election Results 2025: دہلی میں کیوں ہاری AAP؟ یوٹیوبر دھرو راٹھی نے بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے بتائی وجہ
دہلی اسمبلی انتخابات -2025 میں، بی جے پی نے زبردست جیت درج کی ہے اور 27 سال بعد اقتدار میں واپس آئی ہے۔ اس الیکشن میں وزیر اعلی اروند کیجریوال اور منیش سسودیا جیسے بڑے لیڈر اپنی سیٹیں نہیں بچا سکے۔
Delhi Election Result 2025: روی نیگی نے پٹپڑ گنج سے اودھ اوجھا کو بڑے فرق سے دی شکست، کہا- اب پورا ہوگا ادھورا کام
بی جے پی کی جیت کے بارے میں انہوں نے کہا، ’’یہ عوام کا فیصلہ ہے، عوام نے جو فیصلہ لینا تھا وہ انہوں نے لے لیا، عوام کو ایسا لگتا ہے کہ تبدیلی آنی چاہیے، طویل عرصے کے بعد کسی اور پارٹی کو ذمہ داری ملنی چاہیے، اسی لیے ایسا ہوا۔‘‘ اودھ اوجھا نے اپنی مستقبل کی حکمت عملی بنانے کے بارے میں بات کی۔
Delhi Assembly Election Results 2025: بہار میں ہیرو رہے نتیش کمار اور چراغ پاسوان، دہلی میں ہوئے فلاپ
دہلی اسمبلی انتخابات میں ایک طرف بھارتیہ جنتا پارٹی نے شاندار کامیابی حاصل کی، وہیں دوسری طرف این ڈی اے کے اتحادی نتیش کمار کی پارٹی اور چراغ پاسوان کی پارٹی کی کارکردگی خراب رہی۔ ان دونوں جماعتوں کے امیدوار توقعات کے مطابق کارکردگی نہ دکھا سکے۔





