Bharat Express

Delhi CM Residence

ایم پی سنجے سنگھ نے کہا کہ پورے ملک کو پتہ چلنا چاہئے کہ بی جے پی کی کہی باتیں جھوٹ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج کا دن اہم ہونے والا ہے۔ جھوٹ کا پتہ چل جائے گا۔ عآپ کے چیلنج پر بی جے پی لیڈر پرویش شرما نے کہا کہ ان کے لیڈر ڈرامہ کر رہے ہیں۔ جب ملک میں لاک ڈاؤن تھا، تب کیجریوال شیش محل بنوا رہے تھے۔

کیجریوال نے بنگلہ خالی کرنے کے بعد اسے تالا لگا دیا تھا، جس کی چابی پی ڈبلیو ڈی کے حوالے نہیں کی گئی تھی بلکہ دو دیگر اہلکاروں کو دی گئی تھی۔