Bharat Express DD Free Dish

Delhi Budget

وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے دہلی کا بجٹ پیش کیا، جس میں خواتین کو ہر ماہ 1500 روپے دینے کا انتظام کیا گیا ہے اور ’مہیلا سمان یوجنا‘ کے لیے 5100 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔

دہلی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر آتشی نے کہا کہ آج بی جے پی حکومت کا پہلا بجٹ پیش ہورہا ہے، لیکن بجٹ سے پہلے اقتصادی سروے مکمل نہیں ہوا ہے۔ 1950 سے اقتصادی سروے بجٹ کی بنیاد رہا ہے۔ معاشی سروے کے بغیر بجٹ کیسے تیار ہوا؟

وزیرخزانہ آتشی مارلینا نے کہا کہ 18 سال سے اوپر کی ہرخاتون کو ہرماہ 1000 روپئے دیئے جائیں گے۔  کیجریوال حکومت وزیراعلیٰ چیف منسٹرمہیلا سمّان یوجنا کے تحت یہ رقم دے گی۔

سی ایم کیجریوال نے کہا، "انہیں ایک مسئلہ ہے کہ عام آدمی پارٹی دہلی میں بار بار کیوں جیت رہی ہے۔ انہیں پریشانی ہے کہ دہلی میں بی جے پی بار بار کیوں ہار رہی ہے۔ میں پی ایم مودی سے کہنا چاہتا ہوں کہ اگر آپ دہلی جیتنا چاہتے ہیں تو میں آپ کو ایک منتر دیتا ہوں – دہلی جیتنے کے لیے آپ کو دہلی کے لوگوں کا دل جیتنا ہوگا۔

اسمبلی اسپیکر نے کہا کہ بی جے پی نے جس طرح شور مچایا ہے میں اس کی سخت مذمت کرتا ہوں

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پی ایم مودی کو خط لکھ کر دہلی کے بجٹ کو نہ روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کیجریوال کا دعویٰ ہے، مرکزی حکومت نے جان بوجھ کر ان کا بجٹ روک دیا ہے۔