Bharat Express DD Free Dish

Delhi Assembly Speaker

دہلی اسمبلی کا دروازہ توڑکرکارکے ساتھ عمارت میں داخل ہونے والے ملزم کو پولیس نے گرفتارکرلیا ہے۔ ڈرائیورسمیت تین افراد کوگرفتارکرلیا گیا۔ ملزم سے گاڑی بھی برآمد کرلی گئی۔ اسمبلی میں واقعہ کے بعد دہلی پولیس کمشنر ستیش گولچا خود جائے واقعہ پرپہنچے۔

دہلی اسمبلی میں سیکورٹی میں بڑی کوتاہی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اسپیکرکی گاڑی پرسیاہی پھینکی گئی۔ پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔ اس پورے معاملے کے بعد سیکورٹی سسٹم پرسوال اٹھنے لگے ہیں۔

امت شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا: ’’آج کے ہی دن 100 سال قبل عظیم آزادی کے مجاہد وٹھل بھائی پٹیل مرکزی اسمبلی کے اسپیکر بنے تھے۔ غلامی کے مشکل دور میں بھی انہوں نے پارلیمانی روایات کی بنیاد ڈال کر ہندوستانی جمہوریت کو مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔‘‘