Najafgarh News:دہلی کا نجف گڑھ بن سکتا ہے نہر گڑھ، بی جے پی رکن اسمبلی نے اسمبلی میں نام بدلنے کی تجویز پیش کی۔
جنوبی دہلی کے آر کے پورم سے بی جے پی ایم ایل اے نیلم پہلوان کے بعد انیل شرما نے بھی اپنے حلقہ انتخاب کے تحت آنے والے محمد پور گاؤں کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ محمد پور کا نام بدل کر مادھو پورم رکھا جائے۔
دہلی اسمبلی میں ہائی وولٹیج ڈرامہ، اسپیکر نے اپوزیشن کے 21 اراکین اسمبلی کو 3 دنوں کے لئے کیا معطل، سیشن میں 2 دنوں کا اضافہ
سیشن کے دوسرے دن ہی لیفٹیننٹ گورنرکے خطاب میں رخنہ اندازی کرنے کے الزام میں عام آدمی پارٹی کے سبھی موجود 21 اراکین اسمبلی کو تین دنوں کے لئے یعنی 28 فروری تک کے لئے معطل کردیا گیا ہے۔ صرف امانت اللہ خان کو نہیں معطل کیا گیا ہے۔
Delhi Assembly Session 2025:مبارکباد دیتے ہی لڑائی شروع… پہلے ہی دن اسمبلی میں اسپیکر وجیندر گپتا اور آتشی کے درمیان تیکھی بحث
عام آدمی پارٹی اور بی جے پی کے ممبران اسمبلی کے درمیان بحث شروع ہو گئی۔ وجیندر گپتا نے آتشی سے کہا کہ وہ ایوان کے خوشگوار ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔





