Work From Home in Delhi: دہلی میں 50 فیصد ملازمین کے لئے ورک فرام ہوم نافذ کرنے کا اعلان، ریکھا گپتا حکومت کا بڑا فیصلہ، پارکنگ فیس میں دوگنا اضافہ
دہلی کے وزیراعلیٰ کے دفترکی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سردیوں میں فضائی آلودگی کو روکنے کے لئے حکومت نے سخت اقدامات کئے ہیں۔ اب درست اور مؤثرپی یوسی (پالیوشن انڈرکنٹرول) سرٹیفکیٹ کے بغیر کسی بھی گاڑی کوپٹرول، ڈیژل یا سی این جی فراہم نہیں کی جائے گی اوریہ ضابطہ پورے سال نافذ رہے گا۔ وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ دہلی کوصاف ستھرا اورصحت مند بنانے کے لئے ہرشہری کی شرکت ضروری ہے۔
North India Weather Update: شمالی بھارت میں گرمی نے وقت سے پہلے دی دستک، درجۂ حرارت 35 ڈگری تک پہنچا، جانیے اپنے شہر کی تازہ صورتحال
فروری کا آدھا مہینہ گزرنے کے ساتھ ہی شمالی بھارت کے موسم کے مزاج میں بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ جہاں باڑمیر جیسے علاقوں میں پارہ 35 ڈگری کے قریب پہنچ گیا ہے، وہیں ایک نئے مغربی ہواؤں کے سلسلے (ویسٹرن ڈسٹربنس) کے باعث پہاڑی علاقوں میں برفباری اور میدانی خطوں میں ہلکی بوندا باندی کے امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔
North India Today Weather Alert: موسم نے مچا دی ہلچل! دہلی، یوپی سے ہماچل تک بارش، دھند اور تیز ہواؤں کا ٹرپل اٹیک
فروری کی شروعات کے ساتھ ہی شمالی بھارت میں موسم نے اچانک کروٹ لے لی ہے۔ دہلی-این سی آر، اتر پردیش، ہریانہ، راجستھان اور پہاڑی ریاستوں میں کہیں گھنا کہرا تو کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برف باری نے سردی میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔
Air Quality Deteriorates Again in NCR: این سی آر میں ایک بار پھر فضائی آلودگی میں اضافہ، اے کیو آئی دوبارہ ریڈ زون میں، گھنا کہرا اور سردی بڑھنے کے آثار
محکمہ موسمیات کے مطابق، حالیہ دنوں میں تیز ہواؤں کے باعث اسموگ اور بڑھتی آلودگی پر کسی حد تک قابو پایا گیا ہے، لیکن مکمل راحت نہیں ملی۔ 7 جنوری کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تقریباً 15 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم 6 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔
Delhi AQI Alert: دہلی-این سی آر میں آلودگی اور کہرے کا ڈبل حملہ، اے کیو آئی 416سے تجاوز، آئی ایم ڈی نے جاری کیااورنج الرٹ
بڑھتی آلودگی کو دیکھتے ہوئے ’گریڈیڈ رسپانس ایکشن پلان‘ (GRAP) کے تیسرے مرحلے کو سختی سے نافذ کر دیا گیا ہے۔ اس کے تحت غیر ضروری تعمیراتی اور انہدامی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
Delhi AQI Breaches 300 Mark In Several Areas: دہلی میں آلودہ ہوا پھر بنی وبال جان، 16 علاقے ریڈ زون میں شامل
جمعرات کو دہلی کے زیادہ تر علاقوں میں فضا ’بہت خراب‘ کیٹیگری میں رہی اور متعدد مقامات پر آلودگی کا لیول تشویشناک حد تک پہنچا۔ دہلی کینٹ میں اے کیوآئی 302 ریکارڈ ہوا، جب کہ بوانا میں 334، ڈی ٹی یو میں 331،
Delhi AQI Today: دہلی کی فضا بدستور زہریلی، اے کیو آئی 330 سے تجاوز،آلودہ ہوا اور بڑھتی سردی نے مشکلات میں کیا اضافہ
آلودگی کے باعث:دمہ اور سانس کے مریضوں کو شدید دشواری، آنکھوں میں جلن، گلے میں خراش، کھانسی، تھکن، گھبراہٹ اور سر درد کی شکایات میں اضافہ،پھیپھڑوں کی کارکردگی متاثر۔
CPCB categorises Delhi air AQI as Very Poor: دہلی کی فضائی آلودگی خطرناک حد کے قریب—سینٹرل پولیوشن کنٹرول بورڈ کے مطابق ایئرکوالٹی ’’بہت خراب‘‘ زمرے میں
دہلی کے اے آئی آئی ایم ایس (AIIMS) علاقے کی فضا نسبتاً بہتر رہی، جہاں اے کیو آئی 277 ریکارڈ ہوا جسے سی پی سی بی نے ’’خراب‘‘ (Poor) درجہ بندی میں رکھا ہے، تاہم یہ بھی صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔





